Sunday 12 April 2015

جسم میں تکلیف محسوس ہو تو یہ دعا پڑھی جائےPr.Shahzaib ‎

پڑھی جائے حضرت عثمان بن ابي العاص رضي اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ان کے جسم میں اسلام لانے کے وقت سے درد رہتا تھا ، انہوں نے نبی کریمﷺکو بتایا تو آپﷺنے فرمایا جسم کے جس حصے میں درد ہے اس پر ہاتھ رکھو اور تين مرتبہ كہو:بسم الله پھر سات مرتبہ کہو أَعُوذُ بِاللهِ وَقُدرَتِهِ مِن شَرِّ مَا أَجِدُ وَ أُحَاذِرُ میں اللہ کے جلال اور اس کی قدرت کی پناہ طلب کرتا ہوں اس بیماری کے شر سے جو مجھے اس وقت لاحق ہے اور جس کے آئندہ ہونے کا خدشہ ہے Pr.Shahzaib ‎00923000426946

No comments:

Post a Comment